sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -15-Sep-2023

‏کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے 💞 کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے 😍

میں اسکے ذہن ودل میں کچھ اسطرح سماؤں .. وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے.... محمدسرفراز رقیبی?

   15
0 Comments